آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دن اچھا ہی گزر رہا ہے۔ بچوں میں ہر وقت مصروف، آج محفل کے لیے تھوڑا سا وقت نکالا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
عائشہ پاس ہو گئی۔ لو بھئ بہت بہت مبارک ہو۔ مجھے معلوم ہی نہیں ہوا۔

اب آگے کیا ارادہ ہے؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
لالہ ہمارے کالج میں بھی ہوتی ہے بی ایس سی بلکہ اب تو وہاں 4 سال کا بی ایس سی آنرز ہورہا ہے۔
میں بی ایس سی آنرز کر نے لگی ہوں فزکس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایڈمشن کے سلسلے میں آج جوتیاں چٹخاتے رہے تھوڑا پرابلم ہو گیا تھا۔
 
امید ہے مشکل آسان ہو گئی ہو گی۔ تھوڑی بہت جوتیاں چٹخانے میں کوئی حرج نہیں۔ انشاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top