ناعمہ عزیز
لائبریرین
نہیں یہ نہیں ہو سکتا ۔فائدہ یہ ہووے گا کہ معلوم ہوجائے گا تمہارے تکیے میں کیا بھرا ہوا ہے
کوئی اور علا ج بتا ئیں ؟
نہیں یہ نہیں ہو سکتا ۔فائدہ یہ ہووے گا کہ معلوم ہوجائے گا تمہارے تکیے میں کیا بھرا ہوا ہے
جی گڑیا رانی ہمیں علم ہوگیا تھا کہ آپ پاس ہوگئیں ہیں
اب جلدی سے بتائیں اس خوشی میں کوئی پارٹی شارٹی کب دے رہی ہیں
نہیں یہ نہیں ہو سکتا ۔
کوئی اور علا ج بتا ئیں ؟
آپ کو کیسے پتہ چلا ؟
پارٹی کا بھی انتظام ہو جائے گا لالہ لیکن پہلے آپ یہ تو بتائیے کے پاس ہونے کی خوشی میں مجھے آپ کی طرف سے کیا ملے گا؟
یہ مذاق والا علاج تو نہیں ہے نا؟یہ تو شمشاد صاحب والا علاج تھا۔
میرے پاس تو ٹوٹکہ ہے ایک سر درد کے لیے۔
ایک چٹکی نمک زبان پر رکھو اور ایک منٹ بعد ایک گلاس ٹھنڈا پانی پی لو۔
میں تو آ پکی طرف سے عید ی کا انتظار کر رہی ہوں اپیاآج کا دن اچھا رہا ایک دم موڈ ہوا شاپنگ کا اور اپنی ذات پہ پیسے خرچ کر گئی مگر دوسروں کے لئے بھی کچھ لائی ہوں
یہ مذاق والا علاج تو نہیں ہے نا؟
اچھی بات ہے
پارٹی جب آپ کہیں
عید ملن پارٹی لو پھر تو
جیہ آپی کیا حال ہیں آپکے؟آج ہی روزہ رکھا اور آج ہی لگ گیا۔۔۔ ماشاء اللہ
السلام علیکم نامہ۔ میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ عید الحمد للہ اچھی گزری۔ رشتہ داروں سے ملنا ملانا ہوا۔ مگر اس مرتبہ عید پر سیلابوں کی تباہ کاریوں کی وجہ سے وہ جوش و خروش نظر نہیں آیا۔۔۔۔۔ (عیدی کم ملی اس مرتبہ )جیہ آپی کیا حال ہیں آپکے؟
کیسی گزری عید؟
اور اب آپ کے علاقے کے حالات کیسے ہیں ؟