آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
ابھی تو شروع ہوا ہے، ناشتہ بھی نہیں کیا ابھی تو۔

کیا کیا کیا کہا؟؟
خبردار اپیا کو کچھ کہا تو ۔۔:frustrated:
اتنی مشکل سے بڑی بہن ملی ہے۔


بھئی میرا قصور کہاں سے ہو گیا

اور ڈانٹو ناعمہ ان کو
فکر نہ کرو یہاں سب ہی بڑی بہنیں ہیں۔

توبہ ھے کتنا شوق ھے منا بننے کا
 

خوشی

محفلین
واہ اپنی باری کون ہو گئے


آج کا دن بھی مصروف گزرا۔ اور اب نیند نہیں آ رہی تو سوچا محفل کا چکر لگا لوں
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھیا سے ایکدم انکل کیسے ہو گیا؟ ایک دو ہفتوں میں اتنی ترقی؟ مزید ایک دو ہفتوں میں کیا ہوں گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ترقی صرف میرے لیے ہے یا باقی سب کے لیے بھی ہے جس میں تم بھی شامل ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا تو دن حسبِ معمول گزر رہا ہے۔ مصروفیت تو ہے لیکن نہ کم نہ زیادہ۔
 

زین

لائبریرین
آج کا دن اچھا گزرا۔ ایک مشاعرے میں بھی شرکت کی ، ملک بھر سے شعراء آئے ہوئے تھے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو واقعی بہت اچھا دن گزرا ہو گا۔ کوئٹہ کے حالات خراب ہیں اور ایسے حالات میں مشاعرے کا انعقاد ایک خوش آئند بات ہے۔
 

تیشہ

محفلین
ماسی الفت ۔۔ ماسی الفت ۔ ۔۔ بنے ہوئے آجکا دوپہر گزرگیا ۔۔ :cdrying:
:arrogant:
tired.gif
 

عثمان

محفلین
یہ بھیا سے ایکدم انکل کیسے ہو گیا؟ ایک دو ہفتوں میں اتنی ترقی؟ مزید ایک دو ہفتوں میں کیا ہوں گا؟

جناب۔۔اس محفل میں بزرگی کا تعین آراء کی تعداد سے بھی کیا جاسکتا ہے۔ آپ کی آراء ایک لاکھ تک پہنچ جائیں۔۔۔ہم نے آپ کو بابائے اردو محفل کا خطاب دے دینا ہے۔ پھر آپ ہوں گے، آپ کی چارپائی۔۔۔اور گُڑگُڑ کر کے حقہ پیتے رہیے۔۔:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top