ناعمہ عزیز
لائبریرین
میرا سارا دن علی پور کا اایلی پڑھنے میں گزرا۔۔
آج کا دن مصروف گزرا اور گرمی بھی بلا کی تھی
وہ کہہ رہی ہے کہ اس کے پاس شہاب نامہ نہیں ہے۔۔۔لیکن وہ تو کہہ رہی ہے کہ کتاب میرے پاس ہے ہی نہیں۔
یہ تم دونوں کے بیان میں اتنا تضاد کیوں ہے؟
فیملی میں شادی ھے بوچھی آج کل وھیں مصروفیت ھے
اووووووووووووو پانی زیادہ پینا تھا ناں ، چلیں آرام کریں آپ