فون کو بھی سکون دیا کرو۔ ویسے شام کو تو گورنر کےقتل کی خبر مل گئی ۔باقی سب ٹھیک ہی ہے
غ غیاث محفلین جنوری 4، 2011 #761 فون کو بھی سکون دیا کرو۔ ویسے شام کو تو گورنر کےقتل کی خبر مل گئی ۔باقی سب ٹھیک ہی ہے
mfdarvesh محفلین جنوری 5، 2011 #762 غیاث نے کہا: فون کو بھی سکون دیا کرو۔ ویسے شام کو تو گورنر کےقتل کی خبر مل گئی ۔باقی سب ٹھیک ہی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا کریں، یہ آفس ورک کا حصہ ہے، بہت فون آتے ہیں اور بہت لمبے لمبے
غیاث نے کہا: فون کو بھی سکون دیا کرو۔ ویسے شام کو تو گورنر کےقتل کی خبر مل گئی ۔باقی سب ٹھیک ہی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا کریں، یہ آفس ورک کا حصہ ہے، بہت فون آتے ہیں اور بہت لمبے لمبے
میم نون محفلین جنوری 5، 2011 #765 کھوکھر نے کہا: سوئی گیس اور واپڈہ کے دفتر کے چکر لگتے رہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ حاصل بھی ہوا یا خالی سیر ہی کی۔
کھوکھر نے کہا: سوئی گیس اور واپڈہ کے دفتر کے چکر لگتے رہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ حاصل بھی ہوا یا خالی سیر ہی کی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2011 #773 کھوکھر نے کہا: آج کا دن بھی ٹھنڈا گزرا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ گیس ہے نہ بجلی تو ظاہرہے ٹھنڈا ہی گزرےگا۔
کھوکھر نے کہا: آج کا دن بھی ٹھنڈا گزرا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ گیس ہے نہ بجلی تو ظاہرہے ٹھنڈا ہی گزرےگا۔
غ غیاث محفلین جنوری 6، 2011 #775 eaglesword2000 نے کہا: بس گزر ہی گیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس گزر گئی یا گزر گیا۔ بہرحال ایک اور دن تمام ہوا۔
eaglesword2000 نے کہا: بس گزر ہی گیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس گزر گئی یا گزر گیا۔ بہرحال ایک اور دن تمام ہوا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2011 #778 آدھا دن سو کر اور آدھا دن کچھ محفل میں اور کچھ گھر کے کام کاج میں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 7، 2011 #779 شمشاد نے کہا: کیا بنایا ہے؟ میں نے تو ناشتے کا کہا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آلو مٹر گاجریں بنائیں تھیں اور ساتھ میں گاجروں کا حلوہ بھی تھا۔
شمشاد نے کہا: کیا بنایا ہے؟ میں نے تو ناشتے کا کہا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آلو مٹر گاجریں بنائیں تھیں اور ساتھ میں گاجروں کا حلوہ بھی تھا۔