ویسے تو شام ہوتی ہی چند لمحوں کی ہے لیکن پورے دو گنٹے لگے حجام کے پاس، حالانکہ میں فون کر کے گیا تھا اور حجام نے بولا کہ ابھی دوکان کھلنے ہی والا ہے، میں دس منٹ میں دوکان پر پہنچا تو پہلے ہی تین گاہک موجود تھے اس لئے دو گھنٹے لگ گئے
یعنی کے پاکستان والا حال ہے آپ کے حجاموں کے پاس بھی، نوید بھائی، اٹلی میں ویسپا چلاتے آپ بھی، نظر آتی ہے یہ سواری، مجھے پتہ چلا تھا کہ یہ بہت مہنگی سواری ہے