یہاں ہمارے پاس بھی کوئی خاص کام نہیں ہے کام کو پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 31، 2011 #901 یہاں ہمارے پاس بھی کوئی خاص کام نہیں ہے کام کو پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 31، 2011 #902 مصروف گزرا کل بھی اور آج بھی۔ کچھ دیر پہلے ہی فارغ ہوئی ہوں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2011 #903 خرم شہزاد خرم نے کہا: یہاں ہمارے پاس بھی کوئی خاص کام نہیں ہے کام کو پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوکانداری میں اُونچ نیچ ہوتی ہی رہتی ہے۔ فکر نہ کرو۔
خرم شہزاد خرم نے کہا: یہاں ہمارے پاس بھی کوئی خاص کام نہیں ہے کام کو پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوکانداری میں اُونچ نیچ ہوتی ہی رہتی ہے۔ فکر نہ کرو۔
شمشاد لائبریرین فروری 3، 2011 #905 میری تو آج چھٹی ہے، پھر بھی جلد اُٹھ گیا ہوں۔ ابھی مجھے باہر جانا ہے۔
میم نون محفلین فروری 3، 2011 #910 تسی تے ویلے ہوئے ناں۔ اسی تے صبح دے نکلے ہون کار آئے آں۔ آج تو زیادہ ہی مصروف گزرا۔
ع عندلیب محفلین فروری 3، 2011 #911 پنجابی میں کچھ لکھیں تو ترجمہ بھی کردیا کریں۔ ہم جیسوں کا بھلا ہوجائے گا۔
میم نون محفلین فروری 3، 2011 #912 یہ لیں جی ابھی ترجمہ کیئے دیتے ہیں آپ کو فارغ بندے ہوئے ہم تو صبح کے نکلے اب گھر آئے ہیں
ع عندلیب محفلین فروری 3، 2011 #917 عقل داڑھ میں درد ہے۔ درد کے مارے نیند بھی نہیں آرہی ہے اسی لئے جاگ رہی ہوں۔
ع عندلیب محفلین فروری 3، 2011 #919 آپ کی عقل کا داڑھ تو خیر ابھی آرہا ہوگا۔ جبکہ ہماری عقل کے داڑھ میں کیڑ لگا ہے۔