صبح بچوں کے لیئے فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ کے لیئے گیا تھا اور ابھی تھوڑی دیر پہلے واپس آیا ہوں۔
لڑکیوں کے کالج میں فن فیئر تھا، اب خود ہی سوچ لیں کہ کیسا ہو گا۔ مجھے تو ویسے ہی ہنسی آ رہی ہے۔
بھیا مجھے تو اپنے کالج کا ہی پتا ہے وہ بھی میں نے آج پہلی دفعہ اٹینڈ کیا تھا۔
بہت مزہ آیا وہاں بہت سے جھولے تھے سرکس اور بھوت بنگلہ ورائیٹی شو اور بہت کچھ ۔۔۔۔