خبردار پاکستان کو کچھ کہا یہاں کے رہنے والوں کو کہہ لیں جو کہنا ہے
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 14، 2010 #421 خبردار پاکستان کو کچھ کہا یہاں کے رہنے والوں کو کہہ لیں جو کہنا ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 14، 2010 #422 تو میں بھی تو پاکستانیوں کو ہی کہہ رہا ہوں، لیکن ان پاکستانیوں کو جو پاکستان میں رہتے ہیں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 15، 2010 #423 ہاں یہ ٹھیک ہے۔ پاکستا نی چاہے نا کہیں کیونکہ اب پاکستان کے رہنے والے پاکستانی کہلوانا اپنی بے عزتی سمجھتے ہے۔
ہاں یہ ٹھیک ہے۔ پاکستا نی چاہے نا کہیں کیونکہ اب پاکستان کے رہنے والے پاکستانی کہلوانا اپنی بے عزتی سمجھتے ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2010 #424 آج چھٹی تھی، آدھا دن سو کر گزارہ اور آدھا دن گھر کے کام کاج میں گزر گیا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 16، 2010 #425 میرا دن آج اچھا گزر گیا بس اس ٹائم آ کے پتا نہیں کیوں سر میں بہت درد شروع ہو جاتا ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 18، 2010 #432 ذوالفقار نے کہا: کباب کی کيا ہہ بات ہے۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذولفقار صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں۔
ذوالفقار نے کہا: کباب کی کيا ہہ بات ہے۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذولفقار صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 29، 2010 #437 اب تو لگتا ہے دن بھی لمبے ہو گئے ہیں اور راتیں بھی۔ نا دن گزرتا ہے نا رات
شمشاد لائبریرین اکتوبر 29، 2010 #440 خوب مصروف دن گزرا۔ چھٹی تھی دفتر سے تو سارے گھر میں مشینی جھاڑو دی، ہفتے بھر کے کپڑے دھوے، کچھ اور کام بھی کئے۔ اب صرف کپڑوں پر استری کرنا رہ گیا ہے۔
خوب مصروف دن گزرا۔ چھٹی تھی دفتر سے تو سارے گھر میں مشینی جھاڑو دی، ہفتے بھر کے کپڑے دھوے، کچھ اور کام بھی کئے۔ اب صرف کپڑوں پر استری کرنا رہ گیا ہے۔