اور شاکر بھائی لیکچر نہیں دیتے کیا؟
mfdarvesh محفلین اپریل 3، 2011 #183 آج کا دن کافی مصروف ہے آفس سے فون آگیا ہے اب وہاں بھی جانا ہے چھٹی کے دن بہت مشکل ہوتا ہے آفس جانا
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2011 #184 آج کا دن، ابھی تو دفتر میں آ کر بیٹھا ہوں۔ کوفی کا کپ آ گیا ہے، اس کے بعد کام شروع ہو گا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2011 #186 اب تو آدھے سے بھی زیادہ دن گزر گیا۔ میں تو دوپہر کے کھانے کے لیے جانے والا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2011 #188 تمہاری کیا بات ہے، تم تو شام کا بھی کھانا دوپہر میں ہی کھا چکی ہو گی۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اپریل 3، 2011 #189 نہیں کھایا تو دوپہر کا ہی ہے پر یہ بھی ممکن ہے کہ شام کو نا کھاؤں
ناعمہ عزیز لائبریرین اپریل 3، 2011 #191 نہیں میں کم کھاتی ہوں مگر زندہ رہنے کے لئے تو کھانا ہی پڑتا ہے نا۔
عائشہ عزیز لائبریرین اپریل 3، 2011 #193 آج کا دن تو مصروف ہی گزرا۔ پتہ نہیں چھٹی کا دن اتنی جلدی کیوں ختم ہو جاتا ہے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 4، 2011 #196 آج کا دن ابھی تک تو ٹھیک جا رہا ہے کل بس تھوڑی سے کلاس ہوئی تھی
mfdarvesh محفلین اپریل 4، 2011 #198 آج کا دن بہت مصروف ہے، ابھی ابھی ایک میٹنگ سے فرصت ملی ہے اور اب دوسری شروع ہونے کو ہے