آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
میں تو چلا سونے رات کے بارہ بج گئے ہیں۔

اللہ حافظ اور شب بخیر۔


شمشاد بھائی اب یہ مت کہئیے گا کہ جو سوتے ہیں وہ ۔ ۔ ۔ :eek:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہمارا بھی ابھی شروع ہوا ہے۔ یہاں کافی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے اور میری سردی انجوائے کرنے کی حسرت پوری ہو رہی ہے:)
 

شمشاد

لائبریرین
کھیلا کیا یہ بھی تو لکھنا تھا، کیا گڑیا گڈے کی شادی کی یا چُھپن چُھپائی کھیلتی رہیں؟
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں نے تو صرف کالج میں کھیلی تھی وہ بھی پریکٹیکل کے لیے مجھ سے صرف سروس ٹھیک ہوتی تھی باقی جب کھیل شروع ہوجاتا تو پھر ادھر کی شاٹ ادھر اور ادھر کی شاٹ ادھر جاتی تھی
 

شمشاد

لائبریرین
لڑکیاں والی بال کبھی بھی نہیں کھیل سکتیں۔ ہاں جنہوں نے لمبے ناخن نہ رکھنے ہوں اور چوڑیاں نہ پہننی ہوں وہ کھیل سکتی ہیں۔ لیکن یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ لڑکیاں ہوں اور لمبے ناخن نہ رکھیں۔ چوڑیوں کا رواج البتہ اب کم ہو گیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top