دن میں نہیں سوتی بہت کم ہی سوتی ہوں جب طبیعت خراب ہو تی ہے تب ہی سوتی ہوں اور رہی بات رات میں سونے کی تو وہ میں کسی قیمت پر نہیں چھوڑ تی ہوںدن کو بھی سوتی رہی اور رات کو بھی سونا ہے۔
یہ کبھی نہیں ہو گا بھائی میں تو ہمارے کسی بھی کزنس کی شادیاں ہوئیں اور سب لوگ شادی انجوئے کر رہےہو تے ہیں اور میں آرام سے سورہی ہو تی اب تک میں کوئی بھی شادی دیکھی ہی نہیں ہے پر اب سوچ رہی ہوں پوری شادی ہو نےتک جاگنے کی سوچ تو رہی ہوں دیکھتے ہیں کہاں تک اس سوچ پر عمل ہو گا۔سوچ لو، رات کو نہ سونے کی کوئی نہ کوئی قیمت تو ہو گی۔
آج کا دن سوتے جاگتے اور ہاں کھانستے بھی گزرا
آپی آئسکریم کھائی ڈھیر ساریکھانسی کا علاج کیا کیا مقدس ؟
وہ اس لیے رہا کیوں کے سارے کام مجھ ایکلی کو کر نے پڑرہے ہیں ناایسا کیا کر لیا کہ آج کا دن تھکا دینے والا ثابت ہوا؟
وہ تو ہے پر آج کل ہر کام ڈبل کر نا پڑرہا ہے ناتو پہلے بھی تو اکیلی ہی کرتی ہو، پہلے تو نہیں تھکتی، آج ایسا کیا زیادہ کر لیا کہ تھگ گئی۔
وہ تو ہے پر آج کل ہر کام ڈبل کر نا پڑرہا ہے نا
وہ ایسے کیوں کے میں جو بھی پکا رہی ہوں اُس کے ساتھ باجی کے لئے الگ سے بنانا پڑرہا ہےڈبل کیسے ؟
وہ ایسے کیوں کے میں جو بھی پکا رہی ہوں اُس کے ساتھ باجی کے لئے الگ سے بنانا پڑرہا ہے