آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جناب کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ میں اپنے کمپیوٹر سے کیسے تصویر اپلوڈ کرسکتا ہوں فورم میں۔ کیونکہ تصویر کے لنک پر کلک کرنے سے یو آر ایل کا آپشن آتا ہے۔
میں نے آج ایک بہت ہی بہترین دن گزارا کیونکہ آج ہمارے ہاں سرما کی پہلی برف باری شروع ہو گئی اور تا حال جاری ہے۔ میں چند تصویریں شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ تاکہ اہل محفل بھی برف باری سے لطف اندوز ہو سکیں۔

ضرور کیجئے تصاویر شئیر ۔
 

تبسم

محفلین
کیوں باجی کے لیے الگ سے کیوں پکانا پڑتا ہے؟

اور وہ خود سے کیوں نہیں پکاتیں؟
باجی کون ہیں ، آپ کی بہن ہیں ؟ اور ان کے لیے الگ سے کیوں بنا رہی ہیں ؟
باجی میری بڑی بہن ہیں
ان کے لئے الگ سے اس لئے پکا نا پڑرہا ہے کیوں کے میں جو سالن پکا رہی ہوں وہ نہیں کھا تی ہیں اس لئے اُس سالن کے ساتھ دوسرا سالن بھی پکا نا پڑ رہا ہے تاکے وہ کھا سکے نہیں تو وہ بھوکی رہیں گی نا
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
باجی میری بڑی بہن ہیں
ان کے لئے الگ سے اس لئے پکا نا پڑرہا ہے کیوں کے میں جو سالن پکا رہی ہوں وہ نہیں کھا تی ہیں اس لئے اُس سالن کے ساتھ دوسرا سالن بھی پکا نا پڑ رہا ہے تاکے وہ کھا سکے نہیں تو وہ بھوکی رہیں گی نا

تبسم ، آپ تو بہت اچھی بہن ہیں اتنا خیال رکھ رہی ہیں اپنی بڑی بہن کا ۔ خوش رہیے !
 

تبسم

محفلین
تبسم ، آپ تو بہت اچھی بہن ہیں اتنا خیال رکھ رہی ہیں اپنی بڑی بہن کا ۔ خوش رہیے !
اچھا آپ نےجو کہاتھا نا میں نے بنادیا ہے کچن کارنرمیں جا کر دیکھ لیں اور بنا کر کھائیں اور کچھ سمجھ نا ئے تو پوچھئے گا میں ابھی توڑی دیر رہوں گی اُس کے بعد چلی جاؤں گی
 

ذوالقرنین

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

تبسم یہ تو تم نے پہلے بتایا ہی نہیں، کب اور کیسے تمہاری امی کی وفات ہوئی؟
 

تبسم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

تبسم یہ تو تم نے پہلے بتایا ہی نہیں، کب اور کیسے تمہاری امی کی وفات ہوئی؟
کیا بتا تی بھای میرے امی اچھی تھی جس دن اُن کی وفات ہویی اُس رات وہ اچھی تھی ہم سب سے رات میں 12 بجے تک ہم سب سے باتیں کی تھی ہم لوگوں کو کیا معلوم تھا رات میں 3 بجے ہماری امی ہم سے باتے کرے ہوئے ہم سب کو چھوڑکر چلی جائی گی باس چکر ہی تو آئی تھی اور سنس ہی تو آرہی تھی مجھ سے دوھ لانے کو کہا اور بھائی کو ٹکسی لانے کے لئے کہا میں نے دودھ پنے کے لئے کہا تو کہاں نہیں مجھے پانی ہو نا کہا میں نے وہی ٹبول پر سے پانی لے کر آپنے ہاتھ سے پلایا اُس کے بعد امی نے آنکھ بند کی تو میرے اور بھائی کے پو کار نے پر انکھ ہی نہیں کھو لی ابا اُن کو ہاسپٹل لے کر چلے گئے ڈاکٹرس نے کہا وہ نہیں رہی
میرے امی کی وفات 12 ربیع الاول کی رات میں ہویی
 

پپو

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اس کا مطلب ہے یہی ابھی حال ہی میں ہوا اللہ تعالیٰ مرحومہ جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سب کو صبر جمیل عطا کرے انتہائی افسوناک خبر ہے

شمشاد بھائی سے درخواست ہے کہ الگ سے تھریڈ بنا دیں تاکہ سب لوگ اظہار افسوس کیساتھ دعا بھی کر سکیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top