ناعمہ عزیز
لائبریرین
آپ پریکٹس کیا کریں نا
آپ پریکٹس کیا کریں نا
یعنی کہ واہ، پھر تو پوری دیگ جتنا جوس ملے گامیں تو مکسر مشین، جس میں سیمنٹ اور ریت مکس کرتے ہیں اس کی بات کر رہا تھا
نہیں کام تو روز مرہ کے ہی ہوتے ہیں نوید لالہ مگر رات بھی ایسی سوئی صبح اٹھ کے علم ہوا کہ مری نہیں سوئی ہی تھی، پھر 11 بجے سے چار بجے تک نیند سے آنکھیں بوجھل رہیں