آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
درویش بھائی یہ اس کے سارے بہانے ہیں گھر کے کاموں سے بچنے کے۔ کبھی نیند، کبھی سر درد، کبھی زکام۔

کوئی بات نہیں کر لے جتنے بھی بہانے کرنے ہیں اور سال دو سال کی بات ہے، پھر اس کے بہانے کون مانے گا۔
 

mfdarvesh

محفلین
درویش بھائی یہ اس کے سارے بہانے ہیں گھر کے کاموں سے بچنے کے۔ کبھی نیند، کبھی سر درد، کبھی زکام۔

کوئی بات نہیں کر لے جتنے بھی بہانے کرنے ہیں اور سال دو سال کی بات ہے، پھر اس کے بہانے کون مانے گا۔

او نہ کریں شمشاد بھائی، ہے بہت سگھڑ، بہت کام کرتی ہے اور کھانا پینا کم ہے
 

میم نون

محفلین
آج صبح اییک کانفرنس میں شرکت کی، اور پھر وہیں سے ریڈ کراس کے ساتھ شفٹ پر چلا گیا۔
صبح کا نکلا ابھی شام کو واپس آیا ہوں اور اب سر میں کچھ درد ہے :(
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
صبح صبح شمشاد لالہ کا سڑا ہوا مراسلہ دیکھ کے ایسی دی تیسی کرنے کا دل کیا ہر میں نے سوچا :mad:
چل چھد یار اتوارکا دن ہے بخش دے:)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے۔ میں اتنی سخی نہیں ہوں کہ بخش دوں فٹا فٹ۔ وہ تو میرے موڈ کی فیاٖضی ہے :)
جانے کب بن جائے کب بگڑ جائے۔
اور آپ کو تو میں نے اس لئے کچھ نہیں کہا تھا کہ کہیں میرا دن ہی نا خراب گزرے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
میرا تو آج کا دن میچ دیکھتے گزرا، ایک ختم ہوا تو دوسرا شروع، ابھی بھی میچ ہی دیکھ رہا ہوں۔
 

mfdarvesh

محفلین
آج دن سہ پہر کے بعد خاصا مصروف ہو گیا ہے، ابھی عصر پڑھنی ہے اور اسے کے بعد چھٹی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top