درویش بھائی یہ اس کے سارے بہانے ہیں گھر کے کاموں سے بچنے کے۔ کبھی نیند، کبھی سر درد، کبھی زکام۔
کوئی بات نہیں کر لے جتنے بھی بہانے کرنے ہیں اور سال دو سال کی بات ہے، پھر اس کے بہانے کون مانے گا۔
صبح صبح شمشاد لالہ کا سڑا ہوا مراسلہ دیکھ کے ایسی دی تیسی کرنے کا دل کیا ہر میں نے سوچا
چل چھد یار اتوارکا دن ہے بخش دے
خالی نہیں ہے سب کچھ ہےخالی سر میں درد بھی نہ ہو کیا؟
خالی نہیں ہے سب کچھ ہے