آج کا دن اچھا نہیں گزرے گا آئی تھنک۔۔ کیونکہ میں سر میں بہت درد ہے
نااااااااااااااااااااااااا مقدس ایسا غذب نا کرنا
غضب ض سے ہوتا ہے ذ سے نہیں۔ تمہاری اردو تو مقدسے سے بھی زیادہ خراب ہے۔ اور ہاں اپنی سردرد بہن کو اُلٹی پٹی نہ پڑھاؤ۔
باس دفتر میں نہیں ہے، اس لیے راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔