شعیب سعید شوبی
محفلین
الحمد اللہ اچھا گزر رہا ہے آج کا دن!
دن تو ہمارا اور بھی اچھا ہو گیا ہے کیونکہ بارش ہو رہی ہے یہاں۔الحمد اللہ اچھا گزر رہا ہے آج کا دن!
واہ کیا بات ہے۔ تھوڑی بارش یہاں بھی بھیج دیجئے جناب!دن تو ہمارا اور بھی اچھا ہو گیا ہے کیونکہ بارش ہو رہی ہے یہاں۔
اب تو کب کی بارش رک چکی پہلے بتاتے تو ایک ڈیڑھ کلو بارش کا میسج کر دیتا آپ کو۔واہ کیا بات ہے۔ تھوڑی بارش یہاں بھی بھیج دیجئے جناب!
ایک پاؤ تو کیا اب تو ساری بارش خشک بھی ہو گئی۔چلیے ایک پاؤ بھیج دیجئے!
خوب تو نہیں ہو رہیں بس تھوڑی بہت ہوئی ہے آج۔سبحان اللہ، فیصل آباد میں خوب بارشیں ہو رہی ہیں۔
بس شمشاد بھائی اس بار تو بہت کم بارشیں ہو رہی ہیں۔میرا مطلب تھا کہ آئے دن بارشیں ہو رہی ہیں فیصل آباد میں۔
میرا بھی کچھ بچپن فیصل آباد میں گزرا ہے۔ تب تو اتنی بارشیں نہیں ہوتی تھیں۔
واہ یہ سب علاقے تو ہمارے بہت ہی قریبی علاقے ہیں۔ خاکسار بھی محمد پورہ کے قریب رہتا ہے۔بچپن میں محمد پورہ، گوبند پورہ اور غلام محمد آباد نڑ والا روڈ، امین پور بازار
کیا کیا یاد کروا دیا۔
آپ نے بھی یہ سب کچھ رمضان میں ہی کرنا تھا۔بہت اچھا اور آج بھی بخار کے ساتھ
ہمیں تو فارغ بیٹھے بیٹھے نیند کے جھونکے آ رہے ہیں!آج کا دن مصروف گزر رہا ہے۔
پھر تو ہم بھی مٹھائی کھائیں گے۔الحمد للہ آج کا دن اچھا گزر رہا ہے۔
دفتر کی طرف سے ہوٹل میں افطاری ہے۔ جس میں مجھے outstanding services کا انعام بھی ملے گا۔
جھونکے تو ہمیں بھی آرہے ہیں ۔ مگر کام بھی تو کرنا ہے ناں جناب۔ہمیں تو فارغ بیٹھے بیٹھے نیند کے جھونکے آ رہے ہیں!
آؤٹ سٹینڈنگ سروسز کا انعام۔ واہ مٹھائی کب کھلائیں گے ۔الحمد للہ آج کا دن اچھا گزر رہا ہے۔
دفتر کی طرف سے ہوٹل میں افطاری ہے۔ جس میں مجھے outstanding services کا انعام بھی ملے گا۔