آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پچھلے کچھ دنوں سے ہر دن ایک جیسا گزرتا ہے
مجھے سمجھ نہیں آتی یہ سب کیا ہوا ہے
عائشہ بچہ ابھی صدمہ تازہ ہے اس لیے ایسا لگ رہا ہے۔ وقت ہر زخم کا مرہم ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ہی اس کی شدت کم ہو گی۔
ہر وقت اللہ سبحانہ و تعالٰی سے خیر کی دعا مانگا کرو۔ دونوں کام آسان ہو جائیں گے۔

سورۃ بقرہ کی آخری آیت زبانی یاد کر لو اور اٹھتے بیٹھتے پڑھتی رہا کرو۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اجی سوموار کو ہم دفتر نہیں آئے کیونکہ بہت تیز بخار ہو رہا تھا۔ آج طبیعت کچھ سنبھلی تو دفتر پہنچ گئے۔ :):):)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top