اشتیاق علی
لائبریرین
کہیں آپ کے خیال میں یہ کوئی خاتون تو نہیں؟
کہیں آپ کے خیال میں یہ کوئی خاتون تو نہیں؟
یہ لالٹین کی بھتیجی ہے۔آپ بجلی کی تلاش میں تھے یا بجلی آپ کی تلاش میں؟ ویسے یہ بجلی صاحبہ ہیں کون؟
ہا ہا ہا۔ چسکےاشتیاق بھائی یہ عدیل مُنا نہیں ہیں جو بجلی کو نہ جانتے ہوں۔ چسکے لے رہے ہیں۔ سمجھا کریں ناں۔
کہیں آپ کے خیال میں یہ کوئی خاتون تو نہیں؟
کیوں جناب وہ کہاں ہوتے ہیں؟اور کیا چسکے ہی کہیں گے ناں۔ کیونکہ ان کے ہاں تو لوڈ شیڈنگ ہوتی ہی نہیں۔
م م م م م ۔ تو یہ بات تھی ۔
السلام علیکم
نہیں اشتیاق بھائی، یہ تو نہیں معلوم مجھے کہ کیا ہیں۔ میں تو اس دھاگے کے عنوان "آج کا دن کیسا رہا؟" کے جواب میں لکھا ہے دراصل کہ
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی۔کیوں جناب وہ کہاں ہوتے ہیں؟
ہائیں ۔ یہ کیسی جگہ ہے؟ جناب ذرا بچ کے ایسی جگہوں پر رہنا خطر ناک ہو سکتا ہے۔ واپس لوٹ آئیے۔ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی۔
ہر شادی شہدا کا یہی حال ہے۔ہائیں ۔ یہ کیسی جگہ ہے؟ جناب ذرا بچ کے ایسی جگہوں پر رہنا خطر ناک ہو سکتا ہے۔ واپس لوٹ آئیے۔
یہ بھی پاکستان سے باہر ہیں۔ اور وہاں لوڈ شیڈنگ کا تصور ہی نہیں۔کیوں جناب وہ کہاں ہوتے ہیں؟
شادی شدہ ہیں۔ بہت خوب ۔ مبارک ہو جناب مگر شادی کب کی ان صاحب نے؟ہر شادی شہدا کا یہی حال ہے۔
یہ بھی پاکستان سے باہر ہیں۔ اور وہاں لوڈ شیڈنگ کا تصور ہی نہیں۔