نیرنگ خیال
لائبریرین
عید کے بعد دفتر پہلا دن ہے۔ سفر کی تھکان بھی ہے۔ لیکن گذر ہی گیا یہ دن بھی باقی دنوں کیطرح
دنیا ٹی وی کا پروگرام ہے پولیس فائل۔کون سے پروگرام کی ریکارڈنگ ہے جناب ؟ ذرا ہمیں بھی بتائیے؟
واہ تو محترم دنیا ٹی وی میں کام کرتے ہیں۔ بہت خوب ۔دنیا ٹی وی کا پروگرام ہے پولیس فائل۔
جی، میں اس پروگرام کے لئے کام کرتا ہوں یا یوں کہیں کہ جو کچھ میں لکھتا ہوں باقی سب لوگ اس پر کام کرتے ہیں۔واہ تو محترم دنیا ٹی وی میں کام کرتے ہیں۔ بہت خوب ۔
بہت خوب ۔ ما شا اللہ !جی، میں اس پروگرام کے لئے کام کرتا ہوں یا یوں کہیں کہ جو کچھ میں لکھتا ہوں باقی سب لوگ اس پر کام کرتے ہیں۔
وہ تو جب چاہے آسکتا ہوں مگر پچھلے پانچ سال سے اتنا آیا ہوں کہ اب 'چارم' ختم ہوگیا ہے۔بہت خوب ۔ ما شا اللہ !
تو کیا آپ اس پروگرام کی فوٹیج میں نہیں آتے؟
واہ ۔ اب کے جب بھی آپ کی اس پروگرام میں آمد ہو تو آن ائیر ہونے سے پہلے آگاہ کر دیجئے گا ۔ آپ کو ایکشن میں دیکھ لیں گے۔وہ تو جب چاہے آسکتا ہوں مگر پچھلے پانچ سال سے اتنا آیا ہوں کہ اب 'چارم' ختم ہوگیا ہے۔
بہت شکریہ۔ ویسے اس پروگرام میں میری آواز اکثر نشر ہوتی رہتی ہے۔واہ ۔ اب کے جب بھی آپ کی اس پروگرام میں آمد ہو تو آن ائیر ہونے سے پہلے آگاہ کر دیجئے گا ۔ آپ کو ایکشن میں دیکھ لیں گے۔
ذرا کچھ ورڈنگ سنائیے جو زیادہ تر اس پروگرام میں آپ کی آواز کے طور پر نشر ہوتے ہیں۔بہت شکریہ۔ ویسے اس پروگرام میں میری آواز اکثر نشر ہوتی رہتی ہے۔
اس پروگرام میں نشر ہونے والے خطوط اکثر میری آواز میں ہوتے ہیں، آپ یوٹیوب یا دنیا ٹی وی کی ویب سائٹ پر جا کر پرانے پروگراموں میں سن سکتے ہیں۔ میں آپ کو لنک بھی بھیج دوں گا۔ذرا کچھ ورڈنگ سنائیے جو زیادہ تر اس پروگرام میں آپ کی آواز کے طور پر نشر ہوتے ہیں۔
جی ضرور آپ ایک آدھ لنک بھیج دیجئے گا میں ضرور سنوں گا۔اس پروگرام میں نشر ہونے والے خطوط اکثر میری آواز میں ہوتے ہیں، آپ یوٹیوب یا دنیا ٹی وی کی ویب سائٹ پر جا کر پرانے پروگراموں میں سن سکتے ہیں۔ میں آپ کو لنک بھی بھیج دوں گا۔
!جی ضرور آپ ایک آدھ لنک بھیج دیجئے گا میں ضرور سنوں گا۔
بہت شکریہ جناب میں کل انشا اللہ اس کو دیکھ لوں گا۔ کیونکہ اب گھر جانے کا وقت ہو رہا ہے اور دفتری کام بھی ختم کرنا ہے۔!
لیجئے جناب! یہ رہا پروگرام کا لنک۔
32 منٹ اور 20 سیکنڈ کے بعد وہ خط آئے گا جو میری آواز میں ہے۔
یہ پروگرام اس ناچیز کا ہی لکھا ہوا ہے۔ کریڈٹس میں آپ نام بھی دیکھ سکتے ہیں تاکہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آوے۔