سیدہ شگفتہ
لائبریرین
جی سب خیریت ہے بس ایک بلا تھی جو ٹل گئی۔ شکر ہے خدا کا۔
اشتیاق بھائی، خود سے ٹل گئی بلا یا کچھ کرنا پڑا؟
جی سب خیریت ہے بس ایک بلا تھی جو ٹل گئی۔ شکر ہے خدا کا۔
کیوں کیا ہوا تھا۔ میں تو روز ہی آرہی ہوںمیں اچھی ہوں تبسم، اللہ کا شکر۔ گزشتہ ماہ بیماری کے ساتھ دوستی رہی ۔ آپ بھی کم کم نظر آتی ہیں ۔
کیوں کیا ہوا تھا۔ میں تو روز ہی آرہی ہوں
ہر گھنٹے بعد بجلی غائب ہو جاتی ہے۔ پھر ہاتھ والا پنکھا استعمال کرنا شروع کر دیتا ہوں۔
آج کل ٹھیک ہی گُزر رہی ہے زندگیاپنی غلطی سے ہی طبیعت خراب کی، پہلے تقریبا ڈیڑھ ماہ تک بارہ سے زائد گھنٹے روزانہ کام کرتی رہی اور اس لحاظ سے جتنا آرام کرنا چاہیے تھا وہ نہیں کیا بہت سے دنوں میں اٹھارہ گھنٹے تک بھی مسلسل انگیج رہنا پڑا بغیر آرام کیے، پھر رمضان المبارک کے آغاز میں پہلے روزے سے ہی بخار ہو گیا اور چار روزے رکھنے کے بعد بالکل ہی سب توانائیاں ختم ہو گئیں اور بیٹریل اور وائرل انفیکشن نے مزید سزا دی، اتنا طویل بے احتیاطی اور غفلت کی تھی صحت کے معاملے میں تو اب اس کی سزا بھی طویل ملی اب اتنا ہی عرصہ لگ رہا ہے واپس اٹھ کھڑے ہونے میں، اب بہت بہتر ہوں اللہ کا شکر۔
اچھی بات ہے آپ روز آ رہی ہیں، آپ سنائیے زندگی کیسی گرز رہی ہے؟
السلام علیکم
کیسی ہیں ملائکہ؟ پڑھائی سلسلہ کہاں تک پہنچا؟
جی اپیا خود سے ہی ٹل گئی ۔ اللہ کی خاص رحمت سے ۔اشتیاق بھائی، خود سے ٹل گئی بلا یا کچھ کرنا پڑا؟