Muhammad Qader Ali
محفلین
السلام علیکم
الحمد للہ اچھا ہے
شکر اور صبر کے ساتھ۔
الحمد للہ اچھا ہے
شکر اور صبر کے ساتھ۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی پریشانیاں دور فرمائے۔آج کا دن بس کیا بتاؤں ۔ پریشانی میں گزر رہا ہے
نہیں جناب اب تو گھر میں ہی پھڈا پڑ گیا ہے۔۔ کیا بتاؤں۔اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی پریشانیاں دور فرمائے۔
پھر وہی پھڈا تو نہیں؟
جی بالکل ایسا ہی ہوگا ۔ انشا اللہ ۔اللہ خیرکرے جی، گھر کا پھڈا گھر میں ہی نمٹا لیں۔
سعودیہ کو یاد کیا کریں نا چاچو تاکہ گرمی نا لگا کرےسارا دن لوڈ شیڈنگ میں گزرے تو کیا حال ہوتا ہے؟
خالی خولی یاد کرنے سے کچھ نہیں ہوتا۔سعودیہ کو یاد کیا کریں نا چاچو تاکہ گرمی نا لگا کرے