آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو سو کر اٹھا ہوں، ابھی ناشتہ کرنا باقی ہے۔ اس کے بعد باہر جانے کا پروگرام ہے کہ چند ایک امور سرانجام دینے ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
آمین
میں ٹھیک ہوں سس آپ کیسی ہیں کیا ہو رہا ہے آج کل کہاں رہے تی ہیں آپ نظر ہی نہیں آرہی ہیں آپ

میں اچھی ہوں تبسم، اللہ کا شکر۔ گزشتہ ماہ بیماری کے ساتھ دوستی رہی ۔ آپ بھی کم کم نظر آتی ہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top