آپ کو گرمی نہیں لگتی کیا؟آج یہاں کافی گرمی ہے ( میرے لیے نہیں) ہم تو مزے سے شاپنگ کرکے کچھ دیر گھومتے پھرتے آئے اور آکے چائے پی
واہ۔ کوئی بات بتائیے جس بنا پر آپ کا دن اچھا گزرا ہو؟الحمد للہ اچھا ہی گزر رہا ہے آج کا دن۔
گرمی اچھی لگتی ہےآپ کو گرمی نہیں لگتی کیا؟![]()
پہلا بندہ دیکھا ہے جسے گرمی پسند ہے۔گرمی اچھی لگتی ہےآپ کو گرمی نہیں لگتی کیا؟![]()
سردی کی نسبت
مزے میں گذررہا کل ان شاءاللہ روزہ ہوگا اس کا انتظار اور تیاری ہے
مبروک الف الف مبروک۔ آج تو پھر آپ کا روزہ ہو گا ما شا اللہ۔ ہم بھی انتظار کر رہے ہیں اور آج انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہے۔ پیارا، بابرکت ، باوسیلہ ، باعث مغفرت اور رحمت والا مہینہ رمضان المبارک آ گیا ہے۔رمضان کا چاند نظر آ گیا ہے۔ صبح پہلا روزہ ہے۔