آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں آج جتنا دفتر سے جلدی نکلا تھا، راستے میں اتنی ہی دیر ہو گئی۔ راستہ بھر ٹریفک جام، 15 منٹ کے سفر کو ایک گھنٹے سے بھی زیادہ وقت لگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا دن بھی کوئی خاص مصروفیت والا نہیں۔ ہاں شام کو خاتون خانہ کی لمبی ڈیوٹی سرانجام دینی پڑے گی۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ہمیں تو آج چھٹی نہیں ہے۔ آپ کی تو موجیں ہیں۔ تبھی تو کہتے ہیں موجاں ای موجاں:dancing::dancing::dancing: شام سویرے ہن موجاں ای موجاں :dancing::dancing::dancing::dancing:
 

شمشاد

لائبریرین
خیر مبارک۔

الحمد للہ ابھی نماز تراویح سے واپس آئے ہیں۔ مساجد میں رونقیں دوبالا ہو گئی ہیں۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
آپ کو گرمی نہیں لگتی کیا؟:idontknow2:
گرمی اچھی لگتی ہے:) سردی کی نسبت
مزے میں گذررہا کل ان شاءاللہ روزہ ہوگا اس کا انتظار اور تیاری ہے
پہلا بندہ دیکھا ہے جسے گرمی پسند ہے۔:ohgoon:۔ میں تو یہی کہوں گا "پسند سجناں دی گلا سجناں تے کیہڑا۔"
 

اشتیاق علی

لائبریرین
رمضان کا چاند نظر آ گیا ہے۔ صبح پہلا روزہ ہے۔
مبروک الف الف مبروک۔ آج تو پھر آپ کا روزہ ہو گا ما شا اللہ۔ ہم بھی انتظار کر رہے ہیں اور آج انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہے۔ پیارا، بابرکت ، باوسیلہ ، باعث مغفرت اور رحمت والا مہینہ رمضان المبارک آ گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ آج یہاں یکم رمضان ہے۔ سونے پر سہاگہ دفتر سے بھی چھٹی۔ تو زبردست گزر رہا ہے آج کا دن۔
بس اب روزہ افطار ہونے میں دو گھنٹے اور دس منٹ باقی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top