کاشف اکرم وارثی
محفلین
الحمد اللہ۔۔۔ سارا دن آفس میں گزرا۔۔۔۔
وہ کیا ہے کہ ہماری اوقات ہی کیا ہے۔آپ کے اوقات کار تو ہمارے اوقات کار سے پھر بھی تھوڑے ہیں۔
بس اب اپنی اوقات دکھا کر ہمارا دل نہ دکھائیے۔وہ کیا ہے کہ ہماری اوقات ہی کیا ہے۔