سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ایک تکلیف دہ دن
بہنا سب خیریت ہے؟ایک تکلیف دہ دن
بہنا سب خیریت ہے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسی ہیں عینی سس؟
جی خیریت ہے، بس آج بہت سی ناراحت کر دینے والی باتیں ان لوگوں کی وجہ سے ہوئیں جو حقوق العباد سے بے بہرہ ہیں۔
وعلیکم السلام
اللہ کا شکر
اللہ تعالی احساس پیدا کردیں سب میں۔۔۔ ۔آمین