روز کیسا رہتا ہے ؟؟آج کا دن روز کی طرح رہا
وہی روز کی طرح سورج نکلا ہے اور وہی روز کی طرح غورب ہو نے کی تیاری میں ہےروز کیسا رہتا ہے ؟؟
مثلا سونے جاگنے کے علاوہ کیا کرتی ہیںوہی روز کے کام کر ہوں
کام کر تی ہوں اور یہاں آکر کچھ گپ شپ بھی کرتی ہوںمثلا سونے جاگنے کے علاوہ کیا کرتی ہیں
کیوں سورج کہیں اور سے نکلا تھا یا چاند دن میں نکل گیا تھاآج کا دن کچھ عجیب سا رہا