آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

عینی شاہ

محفلین
اللہ تعالٰی سے خیر کی امید رکھنی چاہیے اور ٹینشن لینے کی بجائے دوا کے ساتھ ساتھ دعا کرنی چاہیے۔
ویسے کس کی طبیعت خراب ہے؟
جی انکل یو آر ویری رائیٹ ۔امی جان کی ۔۔بٹ ٹو ڈے شی از بیٹ فائین۔ اس لیئے میرا دن آج انکی وجہ سے اچھا رہا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ تمہاری امی جان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
 
Top