آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

mfdarvesh

محفلین
میرا دن تو آج بہت مصروف گزرا
ویسے یہاں تو جلسے جلوس ہی کافی زیادہ تھے، سارا دن کچھ نہ کچھ ہوتا ہی رہا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
بچوں کو تین بجے کے بعد دھوپ لگوانے گیا تھا، پھر وہیں سے لمبی ڈرائیو پر چلے گئے، اب واپسی ہوئی ہے۔
 
Top