آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

شمشاد

لائبریرین
کیا فائدہ اس کی کلاس لینے کا، اثر تو اس کو ہونا نہیں۔ خامخواہ میرا لیکچر بھی بیکار میں جائے گا۔
 
دو کرتے لئے، دو چپل لیں، فیس پاؤڈر، آئی لائنر، ہیئر برش، ایک بہت ہی پیاری انگوٹھی:lovestruck: اور باقی میری سس نے ہینڈ بیگ اور اسکی الگ چپلیں اور یاد نہیں اب اور۔۔۔

لڑکیوں کو ان سب کے علاوہ اور کچھ سوجھتا بھی ہے کیا :):):)
 
Top