روئیں تمہارے دشمن۔پیاز کاٹنے پر فٹافٹ آنسو نکل جاتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔ باقی آ ہی جائے گا رونا بھی ابھی تو رونے کا کوئی موڈ نہیں چچا جی
ہمدردی ہوتی ہے چچا جی میں سب کی مدد بھی کرتی ہوں پر رونا نہیں آتا بسروئیں تمہارے دشمن۔
اس کا مطلب ہے تمہیں کسی سے ہمدردی بھی نہیں ہوتی؟
بڑی سخت دل ہو گئی ہو بھتیجی۔
میں تو کوئی واقعہ پڑھوں تو میرے آنسو نکل آتے ہیں۔
باس کی طنزیہ باتوں پر غصہ آیااللہ خیر کرئے۔ تمہیں بھی غصہ آتا ہے؟ ویسے کس بات پر غصہ آیا؟
ایسا دن آجئے تو وہ ٹھیک نہیں اُداس رہے گا جیظاہر ہے کہ ٹھیک ہی رہنا تھا ناں کیونکہ کوئی کام جو نہیں کرنا پڑا ہو گا۔