رونا صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے۔ اور اس سے لڑکیوں کا رنگ بھی گورا ہوتا ہے۔اففففففففففففففففف آپ کیوں ا کو رولانا چاہتے ہون
کیوں اتنی سخت دل کیونکر ہو گئی ہو؟پہلے رونا آجاتا تھا ڈرامہ دیکھ کر پر اب تو نہیں آتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اچھا تو ایسے ہی رہنا ہےاگر گھنٹہ بعد لائیٹ آگئی تو ٹھیک ہوہی جائے گا
شکر ہے کچھ تو بہتر ہونہیں پہلے سے بہتر ہے
ظاہر ہے کہ ٹھیک ہی رہنا تھا ناں کیونکہ کوئی کام جو نہیں کرنا پڑا ہو گا۔آج کا دن ٹھیک ہی رہا
بس چچا جی میں اتنی سخت دل نہیں ہوں ویسے تو کافی نرم دل ہوں مگر اب رونا نہیں آتا مجھے یہ زندگی میں کچھ تلخ واقعات کا نتیجہ ہوں شاید اور اب چاہے جتنے بھی مشکل حالات کیوں نہ ہوجائیں میرے حواس بحال رہتے ہیں اور میں بہت آسانی سے صحیح فیصلے کرلیتی ہوں۔۔۔۔۔کیوں اتنی سخت دل کیونکر ہو گئی ہو؟
ایسا بھی ہوتا ہے اکثر۔۔۔۔۔۔۔آج کا دن پتا ہی نہیں چلا کیسے گیا
اس کا مطلب ہے پوری نانی اماں بن گئی ہو تم۔بس چچا جی میں اتنی سخت دل نہیں ہوں ویسے تو کافی نرم دل ہوں مگر اب رونا نہیں آتا مجھے یہ زندگی میں کچھ تلخ واقعات کا نتیجہ ہوں شاید اور اب چاہے جتنے بھی مشکل حالات کیوں نہ ہوجائیں میرے حواس بحال رہتے ہیں اور میں بہت آسانی سے صحیح فیصلے کرلیتی ہوں۔۔۔ ۔۔
پیاز کاٹنے پر فٹافٹ آنسو نکل جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ باقی آ ہی جائے گا رونا بھی ابھی تو رونے کا کوئی موڈ نہیں چچا جیاس کا مطلب ہے پوری نانی اماں بن گئی ہو تم۔
یہ تو بڑی ہی اچھی بات ہے کہ مشکل سے مشکل حالات میں بھی حواس قائم رہنے چاہییں لیکن رونے کا اس سے تعلق نہیں ہے۔
رونا تو کبھی کبھار خود بخود آ جاتا ہے یا پھر کسی کی ہمدردی میں آنسو آ جاتے ہیں۔