عینی شاہ
محفلین
بقول آپا جانی کے کہ آنسو تو آپ کے پلکوں کے ساتھ اٹیچ ہوتے ہیں کوئی بات ہوئی نہیں اور ٹپ ٹپ رونا شروعاوئی پھر تو تم اپنے قبیلے سے ہی ہو
اچھا چلو رونا بند!
بقول آپا جانی کے کہ آنسو تو آپ کے پلکوں کے ساتھ اٹیچ ہوتے ہیں کوئی بات ہوئی نہیں اور ٹپ ٹپ رونا شروعاوئی پھر تو تم اپنے قبیلے سے ہی ہو
اچھا چلو رونا بند!
اور کیا!بقول آپا جانی کے کہ آنسو تو آپ کے پلکوں کے ساتھ اٹیچ ہوتے ہیں کوئی بات ہوئی نہیں اور ٹپ ٹپ رونا شروع
ہاں لیکن کبھی شرمندگی بھی بہت ہوتی ہے نا عاشئہ سب کیا کہیں گے کتنی بڑی ہو کر بچوں کی طرح روتی ہےاور کیا!
ہی ہی ہیہاں لیکن کبھی شرمندگی بھی بہت ہوتی ہے نا عاشئہ سب کیا کہیں گے کتنی بڑی ہو کر بچوں کی طرح روتی ہے
جی یہ بھی ہوتا ہے ۔ہاؤ نکمے وی آر ناہی ہی ہی
میں نے کبھی یہ سوچا ہی نہیں بس جب رونا آ جائے تو سوچنا بند ہو جاتا ہے
تے ہور کی!جی یہ بھی ہوتا ہے ۔ہاؤ نکمے وی آر نا
تے ہور کی!
مجھے تو اب رونا آتا ہی نہیں ہے شاید اندر سے بہت سخت دل کی ہوگئی ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔ہاں لیکن کبھی شرمندگی بھی بہت ہوتی ہے نا عاشئہ سب کیا کہیں گے کتنی بڑی ہو کر بچوں کی طرح روتی ہے
مجھے تو اب رونا آتا ہی نہیں ہے شاید اندر سے بہت سخت دل کی ہوگئی ہوں میں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
آج کا دن اچھا گزر رہا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
پر چچا جی اب آنسو نکلتے ہی نہیں میرے۔۔۔۔ فرسٹریشن ساری اندر ہی رہتی ہے۔۔۔۔۔بھتیجی کبھی کبھی بلا وجہ بھی رو لینا چاہیے۔ اس سے طبیعت ہلکی پھلکی ہو جاتی ہے، آنکھیں بھی صاف ہو جاتی ہیں اور آنکھوں کا میک اپ کرنے میں بھی آسانی رہتی ہے۔
بھتیجی یہ اچھی بات نہیں ہے۔پر چچا جی اب آنسو نکلتے ہی نہیں میرے۔۔۔ ۔ فرسٹریشن ساری اندر ہی رہتی ہے۔۔۔ ۔۔
پہلے رونا آجاتا تھا ڈرامہ دیکھ کر پر اب تو نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھتیجی یہ اچھی بات نہیں ہے۔
اچھا یہ بتاؤ کبھی کوئی ڈرامہ دیکھتے ہوئے، کوئی کہانی یا کتاب پڑھتے ہوئے یا ایسا کوئی واقعہ دیکھتے ہوئے جو رونے والا ہو، تب بھی آنسو نہیں نکلتے کیا؟