اداس کیوںاداس ۔۔ پتا نہیں کیوں
ان شاءاللہ۔اداس کیوں
انشآءاللہ کہ سب خیریت ہو گی۔
خیر تو ہے نا جیبیک وقت دکھی بھی کرگیا اور خوش بھی۔
واچھا رہا. دس سال بعد اسلام آباد مارگلہ ہلز پر برفباری ہوئی. جاتی ہوئی ٹھنڈ واپس آ گئی.
پچھلے ہفتے دھوپ کی تمازت بڑھ گئی تھی اور سردی کی شدت میں کمی آ گئی تھی۔جاتی ہوئی یا آتی ہوئی
بس اکثر و بیشتر پایا جاتا ہوںپچھلے ہفتے دھوپ کی تمازت بڑھ گئی تھی اور سردی کی شدت میں کمی آ گئی تھی۔
اب دوبارہ ٹھنڈ عروج پر ہے۔
اسلام آباد ہی ہوتے ہیں یا اتفاقی طور پر تھے؟