حمیرا عدنان
محفلین
کچھ مہمانوں نے آنا تھا اس لیے سارا دن کیچن میں ہی مصروف رہی
جبھی آپ کے جوائن کرنے سے اب تک کا سب سے خاموش دن رہا محفل کا۔کچھ مہمانوں نے آنا تھا اس لیے سارا دن کیچن میں ہی مصروف رہی
مطلب اب مجھے آنا کم کرنا پڑے گا سب لوگ اعتراض پر اعتراض ہی کر رہے ہیں دیکھا لیں ابن سعید بھیاجبھی آپ کے جوائن کرنے سے اب تک کا سب سے خاموش دن رہا محفل کا۔
یہ اعتراض تھوڑی تھا۔ آپ کی عظمت کا اعتراف تھا۔ رونقِ محفل کہا ہے آپ کو۔مطلب اب مجھے آنا کم کرنا پڑے گا سب لوگ اعتراض پر اعتراض ہی کر رہے ہیں دیکھا لیں ابن سعید بھیا
سوچیو وی نا۔۔۔۔۔مطلب اب مجھے آنا کم کرنا پڑے گا سب لوگ اعتراض پر اعتراض ہی کر رہے ہیں دیکھا لیں ابن سعید بھیا
بڑی مہربانی چوہدری صاحب اللہ تہاڈی حیاتی کرےسوچیو وی نا۔۔۔۔۔
کہیڑا اوئے اعتراض آلا۔۔۔باہر آ۔۔۔جوانا
مبارک ہو!تھکن سے بھرپور اور اگلے ڈھیر سارے دن یا مہینے ایسے ہی گزرنے والے ہیں
سچ میں یا یہ فلپئنی لوگ اچھے ہوتے ہیں کہیں مہمان جاتے ہیں تو اپنے کھانے پینے کا سامان بھی ساتھ ہی لے کر جاتے ہیں یہ ہم پاکستانیوں کی ہی عادت ہے کہیں جانا ہوتا ہے تو ساتھ میں فرمائشوں کی ایک لمبی لسٹ بھی میزبان کو بتا دی جاتی ہے کہ میرے لیے یہ یہ بناناتھکن سے بھرپور اور اگلے ڈھیر سارے دن یا مہینے ایسے ہی گزرنے والے ہیں
بھیا میری تھکن پر مبارکمبارک ہو!
کچھ تھکن بھی ویلکم ہوتی ہے۔ اگر یہ بن بلائی مہمان ہے تو اظہارِ افسوس کر لیتا ہوں۔بھیا میری تھکن پر مبارک
میں فرمائشی لسٹ پر دھیان نہیں دیتی۔۔ اپنی سہولت کے مطابق ہی ککنگ کرتی ہوں اگر مہمانوں نے آنا ہو تو۔۔۔ بس یہ ڈبل جابز کی وجہ سے تھکاوٹ زیادی ہو جاتی ہے۔۔ خیر کام تو کرنا ہی ہے ناںسچ میں یا یہ فلپئنی لوگ اچھے ہوتے ہیں کہیں مہمان جاتے ہیں تو اپنے کھانے پینے کا سامان بھی ساتھ ہی لے کر جاتے ہیں یہ ہم پاکستانیوں کی ہی عادت ہے کہیں جانا ہوتا ہے تو سات میں فرمائشوں کی ایک لمبی لسٹ بھی میزبان کو بتا دی جاتی ہے کہ میرے لیے یہ یہ بنانا
آپ صرف فلپائنی مہمانوں ہی کو دعوت دیا کریں۔سچ میں یا یہ فلپئنی لوگ اچھے ہوتے ہیں کہیں مہمان جاتے ہیں تو اپنے کھانے پینے کا سامان بھی ساتھ ہی لے کر جاتے ہیں یہ ہم پاکستانیوں کی ہی عادت ہے کہیں جانا ہوتا ہے تو سات میں فرمائشوں کی ایک لمبی لسٹ بھی میزبان کو بتا دی جاتی ہے کہ میرے لیے یہ یہ بنانا
تھکن کیسے ویلکم ہوئی بھلا؟ میں نے دو جابز اسٹارٹ کر لی ہیں۔۔۔ 8 سے 6 ۔۔ اور پھر گھر کا مہمان نوازی کرنا۔۔ میں نے کہہ دیا تیمور سے کہ جسٹ لیٹ آل نو۔۔ کہ بس ویک اینڈ پر ہی ہمارے گھر آیا کریں سبکچھ تھکن بھی ویلکم ہوتی ہے۔ اگر یہ بن بلائی مہمان ہے تو اظہارِ افسوس کر لیتا ہوں۔
اپنے بچوں کے لئے تھکن۔تھکن کیسے ویلکم ہوئی بھلا؟
دو جاب کیوں؟ آٹھ سے چھ تو ہماری ایک ہی جاب ہوتی ہے۔میں نے دو جابز اسٹارٹ کر لی ہیں۔۔۔ 8 سے 6 ۔۔
کون لوگ ہیں جو ویک ڈے میں مہمان بن کر آ جاتے ہیں؟ یہ تو عجیب و غریب بات ہے۔اور پھر گھر کا مہمان نوازی کرنا۔۔ میں نے کہہ دیا تیمور سے کہ جسٹ لیٹ آل نو۔۔ کہ بس ویک اینڈ پر ہی ہمارے گھر آیا کریں سب
بھیا تھکن والی بات سمجھ آ گئی پہلی جاب بس 10 سے 3 تک کر رہی تھی تو اب ایک اور جاب مل گئی ساتھ میں۔۔ تو پہلی والی پر اب ٹائمنگز 8:30 سے 2 بجے تک کر لی اور پھر 3 سے 6 دوسری والی۔۔ گھنٹہ بریک والا ٹریولنگ میں لگ جاتا ہے۔۔ گٹینگ یوز ٹو دا روٹین۔۔ اور مہمانوں کا نہ ہی ہوچھیں۔۔ آئی ایم جسٹ سو فیڈ اپ۔۔ گاٹ ہوم ایٹ سکس۔۔ اینڈ دے ور ہیر ایٹ ہاف پاسٹ سیون۔۔ ہیڈ اونلی این آور ٹو کک۔۔اپنے بچوں کے لئے تھکن۔
دو جاب کیوں؟ آٹھ سے چھ تو ہماری ایک ہی جاب ہوتی ہے۔
کون لوگ ہیں جو ویک ڈے میں مہمان بن کر آ جاتے ہیں؟ یہ تو عجیب و غریب بات ہے۔
تیمور کو کہیں کہ مہمان ویک ڈے پر آئیں تو باہر سے کھانا لے آیا کریں۔بھیا تھکن والی بات سمجھ آ گئی پہلی جاب بس 10 سے 3 تک کر رہی تھی تو اب ایک اور جاب مل گئی ساتھ میں۔۔ تو پہلی والی پر اب ٹائمنگز 8:30 سے 2 بجے تک کر لی اور پھر 3 سے 6 دوسری والی۔۔ گھنٹہ بریک والا ٹریولنگ میں لگ جاتا ہے۔۔ گٹینگ یوز ٹو دا روٹین۔۔ اور مہمانوں کا نہ ہی ہوچھیں۔۔ آئی ایم جسٹ سو فیڈ اپ۔۔ گاٹ ہوم ایٹ سکس۔۔ اینڈ دے ور ہیر ایٹ ہاف پاسٹ سیون۔۔ ہیڈ اونلی این آور ٹو کک۔۔