آج کا دن کیسا رہا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
آج ایک ضروری کام تھا جو بھول گیا اس وجہ سے کچھ پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔ باقی دن اچھا گزرا۔
 
ماوراء

محفلین
آج کا دن ویسے تو اچھا گزرا۔۔لیکن آج پیسے بہت خرچ کر دئیے۔۔۔مدرز ڈے بھی آ گیا۔۔اور دوست کی سالگرہ بھی۔ :(
 
زین

لائبریرین
ارےےےےےےے تو اس میں فکر کی کیا بات ہے ۔۔۔۔۔ فالتو میں ضائع کرنے سے تو دوست کو تحفہ دینا بہت اچھا ہوتا ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
آج کا میرا آدھا دن تو بہت مصروف گزرا، باقی کا آدھا دن سو کر گزارنے کا پروگرام ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اچھی بات ہے، ماما تو ہر حال میں ماما ہی ہوتی ہے۔ ماما کو حتٰی الوسع خوش کرنا چاہیے، ویسے معانی یہ سال میں ایک دفعہ مانگتی ہو کیا؟
 
محسن حجازی

محفلین
لیجئے ماورا کے دن منانے سے ہم کو شعر یاد آیا:

منانے روٹھنے کے کھیل میں ہم
یوں بچھڑ جائيں گے سوچا نہیں تھا

کل کا دن تو بہت شکتی شالی اور رومان چت تھا بہت سی سمسیاؤں کے سمیدھان اور کھٹنائيوں کا اوپائے ہم کو سجھائی دیا پرنتو آج سستی کے انوسار سارا سنسار اندھیر ہے۔
تاہم یہ وضاحت ضروری ہے کہ ہم آکاش وانی سے نہیں بول رہے یہیں دھرتی پر ٹکے ہوئے ہیں۔
تاہم آپ پھر بھی آپ غزل سنیے:

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=3WSILrgXNnE[/youtube]​
 
ابو کاشان

محفلین
لیجئے ماورا کے دن منانے سے ہم کو شعر یاد آیا:

منانے روٹھنے کے کھیل میں ہم
یوں بچھڑ جائيں گے سوچا نہیں تھا

کل کا دن تو بہت شکتی شالی اور رومان چت تھا بہت سی سمسیاؤں کے سمیدھان اور کھٹنائيوں کا اوپائے ہم کو سجھائی دیا پرنتو آج سستی کے انوسار سارا سنسار اندھیر ہے۔
تاہم یہ وضاحت ضروری ہے کہ ہم آکاش وانی سے نہیں بول رہے یہیں دھرتی پر ٹکے ہوئے ہیں۔

السلام و علیکم محسن بھائی!
آپ بہت کم کم آتے ہیں لیکن جب آتے ہیں ایک نئے انداز کے ساتھ۔

ایک لمحے کو لگا کہ میں اردو محفل نہیں "ڈسکوری یا جیوگرافک چینل" دیکھ رہا ہوں۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top