آج کا دن کیسا رہا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آج کا دن بے لطف رہا، پتا نہیں کیوں ہر ایک کو کھادوڑنے کا جی چاہتا ہے، باہر بارش اور بادلوں کی وجہ سے بھی شاید اندر کا موسم اداس ہے۔
حد ہوگئی اداسی پر کوئی شعر بھی تو یاد نہیں آرہا، اگر کسی کو یاد ہو تو لکھ دے۔
 
شمشاد

لائبریرین

میں کیوں لکھوں؟ خود تو بارش اور بادلوں کے مزے اڑا رہے ہیں اور یہاں دو سال ہو گئے ہیں بارش دیکھنے کو نہیں ملی۔
 
تیشہ

محفلین
102.gif

میرا سارا دن ، لانڈری کرتے ، پردے دھو دھو ۔۔ کھڑکیاں شیشے صاف کرتے کرتے ۔۔ :cdrying: چھتیں صاف کرتے ۔۔ :silent3:
اور کچن کے کاموں میں بسر ہوگیا ۔۔۔ :angel3:

:notworthy:
 
شمشاد

لائبریرین
102.gif

میرا سارا دن ، لانڈری کرتے ، پردے دھو دھو ۔۔ کھڑکیاں شیشے صاف کرتے کرتے ۔۔ :cdrying: چھتیں صاف کرتے ۔۔ :silent3:
اور کچن کے کاموں میں بسر ہوگیا ۔۔۔ :angel3:

:notworthy:

خیر تو ہے باجو بڑی صفائیاں ہو رہی ہیں، لگتا ہے کوئی بڑا فنکشن کرنے والی ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
خیر تو ہے باجو بڑی صفائیاں ہو رہی ہیں، لگتا ہے کوئی بڑا فنکشن کرنے والی ہیں۔

جناب ، فنکشن کرنے کے لئے میں خود کو کیوںکر ہلکان کرتی پھروں :battingeyelashes: کام کر کر کے ، یہ تو ہفتہ ِ صفائی ہوئی ہے ۔ فنکشن آنے کو ہے مگر اسکے لئے ہال بکُنگ ہوا کرتی ہے ۔ یا بڑی سس کے گھر میں سب فوج اکھٹی ہوا کرتی ہے ۔
آپ آرہے ہیں کیا ، ۔ :party:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top