نوکری کرتا رہی ہوں علی بھائی۔ آج کا دن تو ابھی شروع ہوا ہے۔ اللہ کرئے اچھا ہی گزرے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2009 #701 نوکری کرتا رہی ہوں علی بھائی۔ آج کا دن تو ابھی شروع ہوا ہے۔ اللہ کرئے اچھا ہی گزرے۔
ف ف۔قدوسی محفلین مارچ 15، 2009 #705 آج کا دن اچھا تھا پر آج چائے نہیں ملی اسلئے تھوڑا بہت اچھا نہین تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مغزل محفلین مارچ 16، 2009 #708 آج کا دن ابھی گزر رہا ہے ۔ ۔۔ رات ساری جاگتا رہا ہوں ۔۔ کہاں 12:40 اور کہاں صبح فجر میں موصوف نے تقریر کی ۔ خیر ۔ دیر آید درست آید
آج کا دن ابھی گزر رہا ہے ۔ ۔۔ رات ساری جاگتا رہا ہوں ۔۔ کہاں 12:40 اور کہاں صبح فجر میں موصوف نے تقریر کی ۔ خیر ۔ دیر آید درست آید
شمشاد لائبریرین مارچ 16، 2009 #709 یہ بالکل اسی طرح ہوا ہے جیسے پچھلی دفعہ بھگوان داس کی تقریر پر، ابھی آتے ہیں، ابھی آتے ہیں، کرتے کرتے چار گھنٹے گزار دیئے تھے۔
یہ بالکل اسی طرح ہوا ہے جیسے پچھلی دفعہ بھگوان داس کی تقریر پر، ابھی آتے ہیں، ابھی آتے ہیں، کرتے کرتے چار گھنٹے گزار دیئے تھے۔