آج کا دن کیسا رہا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج کا دن میرا تو بہت اچھا ہے۔ دفتر میں دو / تین گھنٹے کام ہے پھر جا کر سونا ہے یا خبریں سننی ہیں۔
 

زین

لائبریرین
توبہ ہے شمشاد بھائی خبریں سن کر کیا کرنا ہے ۔:rolleyes:"جوانی" میں بال سفید ہوجائینگے ;)
 

زین

لائبریرین
ہمارا تو پورا پورا دن خبریں دیکھتے، سنتے اور پڑھتے پڑھتے گزر جاتا ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top