آج کا دن کیسا رہا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ملائکہ

محفلین
آج کل ہر حساب سے میرے دن برے چل رہے ہیں کوئی کام سیدھے طریقے سے نہیں ہورہا:grin::grin:

تو میں خود ہی الٹی ہوگئی ہوں تاکہ کام تو سیدھے ہوں:rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
آج کل ہر حساب سے میرے دن برے چل رہے ہیں کوئی کام سیدھے طریقے سے نہیں ہورہا:grin::grin:

تو میں خود ہی الٹی ہوگئی ہوں تاکہ کام تو سیدھے ہوں:rollingonthefloor:

اللہ خیر کرے، یہ جوں جوں تمہارے امتحان نزدیک آ رہے ہیں، ذہن پر کچھ اثر ہوتا جا رہا ہے۔
 
زینب

محفلین
آج کا دن بہت اچھا ہے بہت یاد گار شاندار۔۔۔۔۔۔۔آج یہاں ایک انگریز کی سالگرہ ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top