فیصل عظیم فیصل
محفلین
اگر معلوم سب کچھ ہے تو پھر یہ خوف کیسا
جہاں پر علم ہوتا ہے وہا ں زینب نہیں روتی۔!
جہاں پر علم ہوتا ہے وہا ں زینب نہیں روتی۔!
اگر معلوم سب کچھ ہے تو پھر یہ خوف کیسا
جہاں پر علم ہوتا ہے وہا ں زینب نہیں روتی۔!
ہم ہوئے "پھاوے" یہاں پر شعر اپنے پھُوک پھُوک۔۔!
اور سمجھے آپ ہم کو آج "پٹوانے" کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
آپ کی محفل میں ہم کو دو برس ہونے کو ہیں۔۔۔۔۔!
اب کہیں ہم کیا یہاں سب تم کو سمجھانے کے بعد
محسن بھائی جب چاہیں جہاں چاہیں جس عنوان پر چاہیں حاضر ہوں ۔۔۔۔۔دعویٰ نہیں کرتا کوشش ضرور کروں گا۔
زینب بہن بہنیں کبھی چور نہیں ہوتیں ۔ انکا حق ہوتا ہے تھوڑا بہت ڈنڈی مارنے کا اور یہی تو اس رشتہ کا حسن ہے ۔ بہنوں کو بہت کچھ معاف ہوتا ہے
یہ زینب تو کبھی کبھی بڑی عقلمندی کی باتیں کرنے لگ جاتی ہے۔