عالم اُس کے رُخِ زیبا کا بیاں ہو کس سے حُسن حیرت میں ہے خود محوِ تماشا ہو کر (اکبر الہ آبادی)
کاشفی محفلین مارچ 27، 2012 #441 عالم اُس کے رُخِ زیبا کا بیاں ہو کس سےحُسن حیرت میں ہے خود محوِ تماشا ہو کر(اکبر الہ آبادی)
ص صائمہ شاہ محفلین مارچ 27، 2012 #442 سینکڑوں بار مل چکے ہوتے آپ ملتے اگر۔۔۔۔۔ دعا سے ہی امجد اسلام امجد
ص صائمہ شاہ محفلین اپریل 1، 2012 #443 کافر ہوے بتوں کی محبت میں میر جی مسجد میں آج آے تھے قشقہ دئے ہوے ( میر)
محمداحمد لائبریرین اپریل 1، 2012 #445 خدا کا شکر سہارے بغیر بیت گئی ہماری عمر تمھارے بغیر بیت گئی انور شعور
محمداحمد لائبریرین اپریل 28، 2012 #446 مرنے کی گھڑی آئے تو میں زیست کا طالب جینے کا تقاضا ہو تو مر جاتا ہوں اکثر واصف علی واصف
ص صائمہ شاہ محفلین اپریل 28، 2012 #447 دعویٰ عشق میں تم حد سے نکل جاتے ہو وقت پڑتا ہے تو کیوں رنگ بدل جاتے ہو احمد ندیم قاسمی
سیدہ شگفتہ لائبریرین اپریل 28، 2012 #448 مر گیا کوہ کن اسی غم میں آنکھ اوجھل ، پہاڑ اوجھل ہے (میر تقی میر)
سارہ خان محفلین اپریل 28، 2012 #449 سرکشی اہلِ تواضع سے کوئی چلتی ہے پست دروازہ سے خود آتا ہے انساں جھک کر مرتبہ پیشِ خدا ہوتا ہے اتنا ہی بلند جس قدر چلتا ہے انساں سے انساں جھک کر (امیر مینائی)
سرکشی اہلِ تواضع سے کوئی چلتی ہے پست دروازہ سے خود آتا ہے انساں جھک کر مرتبہ پیشِ خدا ہوتا ہے اتنا ہی بلند جس قدر چلتا ہے انساں سے انساں جھک کر (امیر مینائی)
سیدہ شگفتہ لائبریرین اپریل 29، 2012 #450 غربت کی جاگیر ملی ہے وراثت میں ہمیں اپنی جاگیر میں رہتے ہیں نوابوں کی طرح (شکیب جلالی)
محمد وارث لائبریرین مئی 7، 2012 #451 پلا دے اوک سے ساقی جو ہم سے نفرت ہے پیالہ گر نہیں دیتا نہ دے، شراب تو دے غالب
کاشفی محفلین مئی 8، 2012 #452 دل بھی نازک، دل کا افسانہ بھی نازک، کیا کریں ہم غزل پڑھتے ہیں وحشت، رنگِ محفل دیکھ کر (رضا علی وحشت کلکتوی)
دل بھی نازک، دل کا افسانہ بھی نازک، کیا کریں ہم غزل پڑھتے ہیں وحشت، رنگِ محفل دیکھ کر (رضا علی وحشت کلکتوی)
عمر سیف محفلین مئی 8، 2012 #453 میرے ماضی کو اندھیرے میں دبا رہنے دو میرا ماضی میری ذلت کے سوا کچھ بھی نہیں (ساحر لدھیانوی)
غ۔ن۔غ محفلین مئی 8، 2012 #454 تیرے قریب آ کے بڑی الجھنوں میں ہوں میں دشمنوں میں ہوں کہ تیرے دوستوں میں ہوں
مغزل محفلین مئی 8، 2012 #455 غ۔ن۔غ نے کہا: تیرے قریب آ کے بڑی الجھنوں میں ہوں میں دشمنوں میں ہوں کہ تیرے دوستوں میں ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پگلی۔۔۔ تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے ! یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
غ۔ن۔غ نے کہا: تیرے قریب آ کے بڑی الجھنوں میں ہوں میں دشمنوں میں ہوں کہ تیرے دوستوں میں ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پگلی۔۔۔ تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے ! یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
غ۔ن۔غ محفلین مئی 8، 2012 #457 مغزل بانٹ رہا تھا جب خدا سارے جہاں کی نعمتیں اپنے خدا سے مانگ لی میں نے تیری وفا صنم
غ۔ن۔غ محفلین مئی 8، 2012 #458 مغزل میری قسمت کے تم ستارے ہو، زندگی سے بھی مجھ کو پیارے ہو سامنے تم نہ ہو تو مر جاؤں، بن تمھارے مجھے قرار نہیں
مغزل میری قسمت کے تم ستارے ہو، زندگی سے بھی مجھ کو پیارے ہو سامنے تم نہ ہو تو مر جاؤں، بن تمھارے مجھے قرار نہیں
kanwal ali محفلین مئی 9، 2012 #459 Asslam.o.Allaikum خدا جانے مجھ کو دکھائے گا کیا یہ چھپ چھپ کے اپنا ادھر دیکھنا (نظام شاہ نظام رامپوری) wah wah
Asslam.o.Allaikum خدا جانے مجھ کو دکھائے گا کیا یہ چھپ چھپ کے اپنا ادھر دیکھنا (نظام شاہ نظام رامپوری) wah wah
kanwal ali محفلین مئی 9، 2012 #460 غ۔ن۔غ نے کہا: مغزل میری قسمت کے تم ستارے ہو، زندگی سے بھی مجھ کو پیارے ہو سامنے تم نہ ہو تو مر جاؤں، بن تمھارے مجھے قرار نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ khoob
غ۔ن۔غ نے کہا: مغزل میری قسمت کے تم ستارے ہو، زندگی سے بھی مجھ کو پیارے ہو سامنے تم نہ ہو تو مر جاؤں، بن تمھارے مجھے قرار نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ khoob