محمد بلال اعظم
لائبریرین
اچھا!!!!!!!!!!!اچھا پھر صبر کیجے۔ اب تو آپ کو آنٹی جی ہی بتائیں گی۔
تو پھر دیکھتے ہیں۔
اور فی الحال یہاں سے چلتے ہیں ورنہ یہ دھاگہ بھی خراب ہو جائے گا۔
اچھا!!!!!!!!!!!اچھا پھر صبر کیجے۔ اب تو آپ کو آنٹی جی ہی بتائیں گی۔
احمد فرازآج بھی یاد ہے اظہار محبت کا وہ پلکہ میری بات کی لکنت پہ وہ ہنستا جاتا
وہ تو بھول گیا ابخدارا ددو مصرعوں پہ مشتمل شعر ہی سنائیے۔
جنکو رونے کھانے شعر سمجھ ہی نہیں آتےہم کو ان سے وفا کی ہے اُمید۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ !
مقدس یو ٹو آنٹی اوہ مائی گاڈبلال بچے ذرا صبر کرو۔۔ گھر آ کر بتاتی ہوں آپ کو
جنکو رونے کھانے شعر سمجھ ہی نہیں آتے
آپا سے اففف آپکو ترس نہیں آتا مجھ پر جو ایسی ایڈوئس دے رہے ہیں احمد بھائی رونا کھانا مینز دکھی سیڈتو آپی سے پوچھ لیا ہوتا ۔
ویسے یہ "رونے کھانے" کیا ہوتا ہے۔ ؟
کوئی کب ساتھ چلتا ہے کسی کےغرض کی ہی رفاقت رہ گئی ہےتگ و دو تو بہت کرتے ہیں لیکنخلوصِ دل کی قلّت رہ گئی ہےباقی احمد پوری
وہ تو بھول گیا اب
لیکن آپکو دیکھ کر پھر یاد آ گیا
ارشاد کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صرف شعرلیکن آپکو دیکھ کر پھر یاد آ گیا