گھر سے مسجد ہے بہت دور چلو یوں کر لیں کسی روتے ہوئے بچے کو ہنسایا جائے ندا فاضلی
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2020 #61 گھر سے مسجد ہے بہت دور چلو یوں کر لیں کسی روتے ہوئے بچے کو ہنسایا جائے ندا فاضلی
ام عبدالوھاب محفلین فروری 4، 2021 #63 چمن کو چھوڑ کے نکلا ہوں مثل نکہت گل ہوا ہے صبر کا منظور امتحاں مجھ کو چلی ہے لے کے وطن کے نگار خانے سے شراب علم کی لذت کشاں کشاں مجھ کو اقبال
چمن کو چھوڑ کے نکلا ہوں مثل نکہت گل ہوا ہے صبر کا منظور امتحاں مجھ کو چلی ہے لے کے وطن کے نگار خانے سے شراب علم کی لذت کشاں کشاں مجھ کو اقبال
سیما علی لائبریرین فروری 4، 2021 #64 تُو غنی از ہر دو عالم، من فقیر روزِ محشر عذر ہائے من پذیر گر تو می بینی حسابم نا گزیر از نگاہِ مصطفیٰ پنہاں بگیر حضرت علامہ اقبالؒ
تُو غنی از ہر دو عالم، من فقیر روزِ محشر عذر ہائے من پذیر گر تو می بینی حسابم نا گزیر از نگاہِ مصطفیٰ پنہاں بگیر حضرت علامہ اقبالؒ
سیما علی لائبریرین فروری 4، 2021 #65 مجھے تہذیب حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادی کہ بظاہرمیں تو آزادی ہے، باطن میں گرفتاری حضرت علامہ اقبالؒ
سیما علی لائبریرین فروری 4، 2021 #66 نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں، نہ وہ حسن میں رہیں شوخیاں نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی، نہ وہ خم ہے زلف ایاز میں حضرت علامہ اقبالؒ
نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں، نہ وہ حسن میں رہیں شوخیاں نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی، نہ وہ خم ہے زلف ایاز میں حضرت علامہ اقبالؒ
سیما علی لائبریرین فروری 16، 2021 #67 جام مئے توبہ شکن توبہ میری جام شکن سامنے ڈھیر ہے ٹوٹے ہوئے پیمانوں کا ریاض خیرآبادی
منہاج علی محفلین مارچ 28، 2021 #68 اُدھڑ گیا مِرا سینہ، اُکھڑ گیا مِرا دم سرائے عُمر میں سانس استوار کرتے ہوئے میر احمد نوید
سیما علی لائبریرین مارچ 28، 2021 #69 تم نے تو ہاتھ جور و ستم سے اٹھا لیا اب کیا مزہ رہا ستم روزگار میں!!!!!!!! علامہ سیماب اکبر آبادی
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2021 #70 غیر سے کھیلی ہے ہولی یار نے ڈالے مجھ پر دیدۂ خوں بار رنگ امام بخش ناسخ
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2021 #71 نہ پوچھ کیسے گزرتی ہے زندگی اے دوست بڑی طویل کہانی ہے پھر کبھی اے دوست صادق القادری
منہاج علی محفلین مارچ 28، 2021 #72 یمِ فرات رواں ہے میانِ دیدہ و دل نہ دامنوں کو خبر ہے نہ آستینوں کو نصیر ترابی
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2021 #73 ہوا میں نشہ ہی نشہ فضا میں رنگ ہی رنگ یہ کس نے پیرہن اپنا اچھال رکھا ہے احمد فراز
سیما علی لائبریرین اپریل 8، 2021 #74 جب مایوسی دلوں پہ چھا جاتی ہے دشمن سے بھی نام تیرا جپواتی ہے ممکن ہے کہ سکھ میں بھول جائیں اطفال لیکن انہیں دکھ میں ماں ہی یاد آتی ہے (مولانا الطاف حسین حالی )
جب مایوسی دلوں پہ چھا جاتی ہے دشمن سے بھی نام تیرا جپواتی ہے ممکن ہے کہ سکھ میں بھول جائیں اطفال لیکن انہیں دکھ میں ماں ہی یاد آتی ہے (مولانا الطاف حسین حالی )
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2021 #75 برسوں میں بھی چھو جائے کسی کو تو غنیمت خوشبوئے وفا یارو بڑی سست قدم ہے اعجاز وارثی
سیما علی لائبریرین مئی 22، 2021 #76 رندِخراب حال کو زاہد نہ چھیڑ تو تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو ابراہیم ذوق
سیما علی لائبریرین مئی 22، 2021 #77 تھا جو ناخوب بتدریج وہی خوب ہوا کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر علامہ اقبال
منہاج علی محفلین مئی 22، 2021 #78 وہی ہیں آج بھی اُس جسمِ نازنیں کے خطوط جو شاخِ گل میں جو موجِ گہر میں ہوتے ہیں عزیز حامد مدنی
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2021 #80 قاتل تو سینہ تان کے چلتے رہے یہاں جو بے گنہ تھے ان سے حوالات بھر گئے یوسف جمال