آج کا ضرب المثل - کھیل کھیل میں تعلیم

جاسمن

لائبریرین
ضرب المثل
سیکھ نہ دیجیے ماندرا جو گھر بئے کا جائے۔سیکھوا کو دیجیے جا کو سیکھ سہائے
اس کا مطلب کوئی بتا سکتا ہے؟
 

سیما علی

لائبریرین
بھٹو ہوجانا
(پاکستانی ضرب المثل)
مطلب:شہید ہونا یا پھر تاقیامت کے لیئے زندہ و پائندہ ہوجانا۔
کیا بات ہے اسی پاکستانی ضرب المثل کے نتیجے میں اُنکے نواسے جیسا وزیرِ خارجہ پاکستان کے نصیب میں لکھا گیا۔۔۔۔۔۔
 
Top