میرے خیال میں یہ ٹُر کی بجائے ٹَر ہے، عید کے اگلے دن کا نام 'ٹَرو'۔ مطلب، موقع نکل جانے کے بعد کوئی کام کرنا۔ یہ لغت دیکھیے:عید پیچھے ٹُر
کا مطلب کوئی بتا سکے گا۔؟
میں بھی یہ ہی سوچ رہا تھا کہ یہ ٹرو ٹرو کیا ہے اچھا ہوا آپ نے بتاہی دیامیرے خیال میں یہ ٹُر کی بجائے ٹَر ہے، عید کے اگلے دن کا نام 'ٹَرو'۔ مطلب، موقع نکل جانے کے بعد کوئی کام کرنا۔ یہ لغت دیکھیے:
![]()
ہماری دادی اماں کہاکرتی تھیں یہ لفظ سُن کر یاد آیا جب کوئی کہیں جاتا تھا تو کہتی تھیں کہ وہ ٹُر گیاعید پیچھے ٹُر
کا مطلب کوئی بتا سکے گا۔؟
کیا بات ہے اسی پاکستانی ضرب المثل کے نتیجے میں اُنکے نواسے جیسا وزیرِ خارجہ پاکستان کے نصیب میں لکھا گیا۔۔۔۔۔۔بھٹو ہوجانا(پاکستانی ضرب المثل)
مطلب:شہید ہونا یا پھر تاقیامت کے لیئے زندہ و پائندہ ہوجانا۔