سعود بھائی! ساتھ میں معنی بھی لکھنا ہے۔ اگر ہو سکے تو کچھ وضاحت بھی۔ اور یہ بھی کہ کس زبان سے لیا گیا ہے۔سو پوت رام کے ایک بھی نہ کام کے
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا (جو خوبصورت ھوں ، ان کو میکپ کی ضرورت نھیں)دانے کو ٹاپے سواری کو یا دے۔
اردو ضرب المثل
کھانے پینے کو تیار مگر کام سے جی چرانا۔