شکریہ۔ اب میں اپنی خاتونِ اول سے کہہ سکتا ہوں کہ وہ بھی بنائے۔
میں اس وقت اپنے ہاتھوں کا بنا حلیم کھا رہی ہوں چاولوں کے ساتھ۔
میٹھی دال بنانے کی ترکیبیہ میٹھی دال کیسے بناتے ہیں؟ کون سی دال ہے یہ؟
چاولوں کے ساتھ حلیم۔۔۔؟
خیر
میں نے تو آج میٹھی دال اور روٹی کھائی ہے۔
آج طبیت کچھ ناسازگار ہے تو چائے کے ساتھ دو رس ہی کھائے ہیں۔